Bewise Inc. www.tool-tool.com Reference source from the internet.
قزمہ طرزیات یا نینو ٹیکنالوجی کی مستقبلیات کا ایک شاندار شکلی اظہار؛ طبی مقاصد کے لیۓ استعمال کیا جانے والا ایک خلیاتی پیمانے کا روبالہ جو خون کے سرخ خلیات کے درمیان؛ سونپے گۓ افعال انجام دینے میں مصروف ہے۔
چند اھم الفاظ

قزمہ
طرزیات
قزمہ طرزیات

nano
technology
nanotechnology

قزمہ طرزیات (Nanotechnology) ، طرزیات کی ایک ایسی قسم ہے کہ جسمیں انتہائی چھوٹے یا باریک (خردبینی) پیمانے پر اختراعات اور نئی طراز (techniques) پر تحقیق کی جاتی ہے۔ آسان الفاظ میں اسی بات کو یوں بھی واضح کیا جاسکتا ہے کہ قزمہ طرزیات ، اصل میں انتہائی باریک اور ننھے ننھے آلات یا مشینیں بنانے کی ٹیکنالوجی کو کہا جاتا ہے ۔ قزمہ طرزیات کے چھوٹے پیمانے کی حد کا اندازہ اس بات سے لگا یا جاسکتا ہے کہ ان اختراعات کی اگر پیمائش کی جاۓ تو یہ 0.1 تا 100 nm کے درمیان آتی ہے (nm = نینو میٹر)۔ نفاذی علوم کی اس شاخ میں نئی اختراعات کے ساتھ ساتھ پہلے سے موجود اختراعات اور زندگی میں استعمال ہونے والی انواع و اقسام کی اشیاء (سالماتی آلات سے لیکر مصفی زلف تک) کی انتہائی چھوٹے یا ننھے (قزمہ یا نینو) پیمانے پر طرحبندی ، تالیف اور توصیف کی جاتی ہے اور پھر انکے بہتر استعمال کے بارے میں تحقیق۔ قزمہ یا nano ، کسی بھی پیمائش کا ایک اربواں حصہ ہوتا ہے ، یعنی 9- 10 ۔

[ترمیم] ادراکِ قزمہ طرزیات

قزمہ طرزیات فی الحقیقت ایک متعدد الاختصاصات علم ہے لہذا اسکا مکمل ادراک اس وقت تک نہیں کیا جاسکتا جب تک قاری کو ان وحید الاختصاص علوم کا صحتمند مطالعہ نا ہو جن سے قزمہ طرزیات میں استفادہ کیا جاتا ہے۔ ان علوم میں حیاتی کیمیاء، ہندسیات، ریاضیات، سالماتی حیاتیات، طرزیات اور طبیعیات وغیرہ چند اھم علوم ہیں۔ درج بالا علوم کے مطالعے کے بعد اور جواہر، خلیات، اور سالمات کی ساخت اور انکے نظام کے مکمل ادراک کے بعد ہی قزمہ طرزیات کا مطالعہ مفید ثابت ہوسکتا ہے۔

[ترمیم] استحصالِ فطرت

قزمہ طرزیات؛ فطرت کے بنائے ہوئے ان آلات سے بھرپور استفادہ کرتی ہے جن سے زندگی اپنی ننھی ننھی اکائیوں میں اسقدر پیچیدہ افعال انجام دیتی ہے کہ جن کو سمجھ کر انسانی عقل حیران ہوجاتی ہے، ان ننھی اکائیوں کو حیاتیات کی زبان میں خلیات کہا جاتا ہے۔ ہر جاندار خلیۓ کو ایک چھوٹی منی سی اور آنکھ کی طاقتِ بصارت سے باہر، ایک ایسی آلات گاہ تصور کیا جاسکتا ہے کہ جو اس وقت تک انسان کے بناۓ ہوۓ کسی بھی جدید ترین کارخانے سے لیکر شمارندہ سازی آلات بنانے والے کارخانوں تک سے پیچیدہ ہے اور اسکے باوجود اس قدر کثیر مقدار میں افعال انجام دیتی ہے کہ جو بڑے سے بڑے کارخانے میں بھی انجام نہیں دیۓ جاسکتے [1]۔ کائنات تخلیق کرنے والے حکیم العلیم نے ایک ننھے سے خلیے میں سالمات سے بنائے ہوۓ ایسے آلات رکھ دیۓ ہیں کہ جو آج سائنس کی ترقی کی بدولت انتہائی انہماک و برق رفتاری سے سائنسدانوں کے زیرتحقیق ہیں اور جیسے جیسے انکی ساخت کو سمجھنے کی کوششیں کامیاب ہو رہی ہیں ویسے ویسے یہ حقیقت واضح ہوتی جارہی ہے کہ ان خلیات میں موجود یہ ننھے حصے اصل میں سالماتی آلات کے طور پر ہی تصور کیۓ جاسکتے ہیں، اور انہی کی نقل تیار کرنا قزمہ طرزیات کی مستقبلیات پر کام کرنے والوں کا اھم ترین حدف بن چکا ہے [2]۔

[ترمیم] خلیے میں آخر ہے کیا؟

خلیے میں زندگی ہے۔ یہ تو وہ جواب ہوا کہ جو شائد چند اذہان کو تو کافی معلوم ہو لیکن ایک سائنسدان کے ذہن کیلیۓ یہ جواب ناکافی ہی نہیں بلکہ مزید سوالات ابھارنے کا موجب ہے۔ خلیے میں زندگی ہے تو کس صورت میں ہے؟ زندگی خود کیا ہے؟ اور پھر اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ اس خلیے کی زندگی کا طرزیات اور قزمہ طرزیات میں کیا کام؟ خلیۓ میں یوں تو اگر ایک خردبین سے دیکھا جاۓ تو درون خلوی عضیات (organelles) یا یوں کہ لیں کہ خلیے کے ذیلی حصے نظر آتے ہیں، پھر جب سائنس کی ترقی نے اس قابل کیا کہ ان عضیات کو بھی کھوجا جاسکے کہ آخر یہ کیسے بنے ہیں؟ تو معلوم ہوا کہ اصل میں خلیے کے یہ ذیلی حصے ، یا تو خود ہی بڑی جسامت کے سالمات ہیں یا پھر ان بڑی جسامت کے سالمات کا مجموعہ ہیں، اور ان سالمات کو انکی جسامت کی وجہ سے سالمات کبیر (macromollecules) کہا جاتا ہے۔

[ترمیم] خلیات میں آلات!

خلیے کو عجوبہ کہنا ایک بہت چھوٹی تشبیہ ہوگی، اگر کہا جاۓ کہ خلیہ قدرت کا بنایا ہوا ایک ایسا اعلٰی ، نفیس اور پیچیدہ شاہکار ہے کہ جس نے اپنے اندر روح کو رواں دواں رکھ کر زندگی کو ممکن بنایا ہوا ہے تو بہت مناسب ہوگا۔ خلیۓ کے اندر سالمات کبیر (macromollecules) سے بنے ہوۓ محرکیات (engines) ہیں[3]، آلی (motors) ہیں اور مضخت (pumps) لگے ہوۓ ہیں، جو کہ باقاعدہ بجلی کی مانند توانائی سے حرکت پیدا کرتے ہیں[4]۔ اور خلیات میں لگے ہوۓ بعض محرکیۓ یعنی انجن تو ایسے ہیں کہ جو مانند مولّد (generator) توانائی پیدا کرتے ہیں۔ ان سالمات کبیر (جو ایک کارخانے کے آلات کی مانند خلیۓ میں لگے ہوۓ ہیں) کی اکثریت کا تعلق لحمیات سے ہوتا ہے، یعنی یہ لحمیاتی سالمات ہوتے ہیں۔

歡迎來到Bewise Inc.的世界,首先恭喜您來到這接受新的資訊讓產業更有競爭力,我們是提供專業刀具製造商,應對客戶高品質的刀具需求,我們可以協助客戶滿足您對產業的不同要求,我們有能力達到非常卓越的客戶需求品質,這是現有相關技術無法比擬的,我們成功的滿足了各行各業的要求,包括:精密HSS DIN切削刀具協助客戶設計刀具流程DIN or JIS 鎢鋼切削刀具設計NAS986 NAS965 NAS897 NAS937orNAS907 航太切削刀具,NAS航太刀具設計超高硬度的切削刀具BW捨棄式鑽石V卡刀BW捨棄式金屬圓鋸片木工捨棄式金屬圓鋸片PCD木工圓鋸片醫療配件刀具設計汽車業刀具設計電子產業鑽石刀具全鎢鋼V卡刀-電路版專用全鎢鋼鋸片焊刃式側銑刀焊刃式千鳥側銑刀焊刃式T型銑刀焊刃式千鳥T型銑刀焊刃式螺旋機械鉸刀全鎢鋼斜邊刀電路版專用鎢鋼焊刃式高速鉸刀超微粒鎢鋼機械鉸刀超微粒鎢鋼定點鑽焊刃式帶柄角度銑刀焊刃式螺旋立銑刀焊刃式帶柄倒角銑刀焊刃式角度銑刀焊刃式筒型平面銑刀木工產業鑽石刀具等等。我們的產品涵蓋了從民生刀具到工業級的刀具設計;從微細刀具到大型刀具;從小型生產到大型量產;全自動整合;我們的技術可提供您連續生產的效能,我們整體的服務及卓越的技術,恭迎您親自體驗!!

BW Bewise Inc. Willy Chen willy@tool-tool.com bw@tool-tool.com www.tool-tool.com skype:willy_chen_bw mobile:0937-618-190 Head &Administration Office No.13,Shiang Shang 2nd St., West Chiu Taichung,Taiwan 40356 http://www.tool-tool..com / FAX:+886 4 2471 4839 N.Branch 5F,No.460,Fu Shin North Rd.,Taipei,Taiwan S.Branch No.24,Sec.1,Chia Pu East Rd.,Taipao City,Chiayi Hsien,Taiwan

Welcome to BW tool world! We are an experienced tool maker specialized in cutting tools. We focus on what you need and endeavor to research the best cutter to satisfy users demand. Our customers involve wide range of industries, like mold & die, aerospace, electronic, machinery, etc. We are professional expert in cutting field. We would like to solve every problem from you. Please feel free to contact us, its our pleasure to serve for you. BW product including: cutting toolaerospace tool .HSS DIN Cutting toolCarbide end millsCarbide cutting toolNAS Cutting toolNAS986 NAS965 NAS897 NAS937orNAS907 Cutting Tools,Carbide end milldisc milling cutter,Aerospace cutting toolhss drillФрезерыCarbide drillHigh speed steelMilling cutterCVDD(Chemical Vapor Deposition Diamond )’PCBN (Polycrystalline Cubic Boron Nitride) Core drillTapered end millsCVD Diamond Tools Inserts’PCD Edge-Beveling Cutter(Golden FingerEdge modifying knifeSolid carbide saw blade-V typeV-type locking-special use for PC boardMetal Slitting SawaCarbide Side milling CuttersCarbide Side Milling Cutters With Staggered TeethCarbide T-Slot Milling CuttersCarbide T-Slot Milling Cutters With Staggered TeethCarbide Machine ReamersHigh speed reamer-standard typeHigh speed reamer-long type’’PCD V-CutterPCD Wood toolsPCD Cutting toolsPCD Circular Saw BladePVDD End Millsdiamond tool V-type locking-special use for PC board Single Crystal Diamond Metric end millsMiniature end millsСпециальные режущие инструментыПустотелое сверло Pilot reamerFraisesFresas con mango PCD (Polycrystalline diamond) ‘FreseElectronics cutterStep drillMetal cutting sawDouble margin drillGun barrelAngle milling cutterCarbide burrsCarbide tipped cutterChamfering toolIC card engraving cutterSide cutterNAS tool

arrow
arrow
    全站熱搜
    創作者介紹
    創作者 beeway 的頭像
    beeway

    BW Professional Cutter Expert www.tool-tool.com

    beeway 發表在 痞客邦 留言(0) 人氣()